Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3836 (مشکوۃ المصابیح)

[3836] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1668) و النسائي (36/6 ح 3163) و الدارمي (205/2 ح 2413) ٭ محمد بن عجلان مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الشَّہِيدُ لَا يَجِدُ أَلَمَ الْقَتْلِ إِلَّا كَمَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ أَلَمَ الْقَرْصَةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’شہید قتل ہونے کی اتنی بھی تکلیف محسوس نہیں کرتا جتنی تم میں سے کوئی چیونٹی کے کاٹنے کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔‘‘ ترمذی،نسائی،دارمی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و النسائی و الدارمی۔