Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3838 (مشکوۃ المصابیح)

[3838] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2489) ٭ فیہ بشیر بن مسلم: مجھول و الحدیث ضعفہ البخاري وغیرہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَرْكَبِ الْبَحْرَ إِلَّا حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا أَوْ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللہِ فَإِنَّ تَحْتَ الْبَحْرِ نَارًا وَتَحْتَ النَّارِ بَحْرًا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’حج کرنے یا عمرہ کرنے یا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے علاوہ سمندر کا سفر نہ کرو،کیونکہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور آگ کے نیچے سمندر ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔