Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3839 (مشکوۃ المصابیح)
[3839] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2493)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أم حرَام عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْمَائِدُ فِي الْبَحْرِ الَّذِي يُصِيبُہُ الْقَيْءُ لَہُ أَجْرُ شَہِيدٍ وَالْغَرِيقُ لَہُ أَجْرُ شَہِيدَيْنِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ام حرام ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سمندر (کے سفر) میں چکرانے والے شخص کو قے آ جائے تو اس کے لیے ایک شہید کا اجر ہے،اور جو شخص ڈوب جائے تو اس کے لیے دو شہیدوں کا اجر ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔