Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3850 (مشکوۃ المصابیح)
[3850] إسنادہ حسن، رواہ النسائي (24/6 ح 3140) [و صححہ ابن حبان (1605) والحاکم (109/2) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ غَزَا فِي سَبِيلِ اللہِ وَلَمْ يَنْوِ إِلَّا عِقَالًا فَلَہُ مَا نَوَی)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ
عبادہ بن صامت ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے (اونٹ کا گھٹنا باندھنے والی) رسی حاصل کرنے کی نیت سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا تو اسے اپنی نیت کے مطابق اجر ملے گا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ النسائی۔