Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3863 (مشکوۃ المصابیح)

[3863] رواہ مسلم (1919/169)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يقولُ: ((مَنْ علِمَ الرَّميَ ثمَّ تَرَكَہُ فَلَيْسَ مِنَّا أَوْ قَدْ عَصَی)) . رَوَاہُ مُسلم

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس نے تیر اندازی سیکھی اور پھر اسے ترک کر دیا تو وہ ہم میں سے نہیں یا (فرمایا) اس نے نافرمانی کی۔‘‘ رواہ مسلم۔