Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3862 (مشکوۃ المصابیح)

[3862] رواہ مسلم (1918/168)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمُ الرُّومُ وَيَكْفِيكُمُ اللہُ فَلَا يَعْجِزْ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْہُوَ بِأَسْہُمِہِ)) . رَوَاہُ مُسلم

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’تم عنقریب روم فتح کر لو گے،اور اللہ تمہارے لیے (ان کے شر کے مقابلے میں) کافی ہو گا،تم میں سے کوئی اپنے تیر کے ساتھ مشغول رہنے میں سستی نہ کرے۔‘‘ رواہ مسلم۔