Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3869 (مشکوۃ المصابیح)
[3869] رواہ مسلم (102، 1875/101)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يكرَہُ الشَّكالَ فِي الْخَيْلِ وَالشِّكَالُ: أَنْ يَكُونَ الْفَرَسُ فِي رِجْلِہِ الْيُمْنَی بَيَاضٌ وَفِي يَدِہِ الْيُسْرَی أَوْ فِي يدِہ اليُمنی ورِجلِہ اليُسری. رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے میں ’’الشکال‘‘ ناپسند کیا کرتے تھے،’’الشکال‘‘ یہ ہے کہ گھوڑے کے دائیں پاؤں اور بائیں ہاتھ میں سفیدی ہو،یا اس کے دائیں ہاتھ اور اس کے بائیں پاؤں میں سفیدی ہو۔رواہ مسلم۔