Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3868 (مشکوۃ المصابیح)

[3868] رواہ البخاري (2853)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيل اللہ إِيمَانًا وتصْديقاً بوَعْدِہ فإِنَّ شِبَعَہ ورِيَّہ ورَوْثَہ وبَوْلَہ فِي مِيزَانہ يَوْم الْقِيَامَة)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اور اس کے وعدے کو سچا جانتے ہوئے اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھا تو اس کی شکم سیری و سیرابی،اس کی لید اور اس کا پیشاب،روزِ قیامت اس کی میزان (نیکیوں کے پلڑے) میں ہوں گے۔‘‘ رواہ البخاری۔