Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3874 (مشکوۃ المصابیح)
[3874] صحیح، رواہ الترمذي (1700) و أبو داود (2564) و النسائي (226/6 ح 3615، 3617)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا سَبَقَ إِلَّا فِي نَصْلٍ أَوْ خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’انعام صرف تیر اندازی،اونٹ اور گھوڑے میں ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔