Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3892 (مشکوۃ المصابیح)

[3892] رواہ البخاري (2950)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن كَعْب بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَرَجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے روز روانہ ہوئے،اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعرات کے روز روانہ ہونا پسند فرماتے تھے۔رواہ البخاری۔