Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3891 (مشکوۃ المصابیح)
[3891] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (2810) ٭ فیہ أشعث بن سعید السمان: متروک و عبد اللہ بن بسر الحبراني: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عَليّ قَالَ: كَانَتْ بِيَدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَوْسٌ عَرَبِيَّةٌ فَرَأَی رَجُلًا بِيَدِہِ قَوْسٌ فَارِسِيَّةٌ قَالَ: ((مَا ہَذِہِ؟ أَلْقِہَا وَعَلَيْكُمْ بِہَذِہِ وَأَشْبَاہِہَا وَرِمَاحِ الْقَنَا فَإِنَّہَا يُؤَيِّدُ اللہُ لَكُمْ بِہَا فِي الدِّينِ وَيُمَكِّنُ لَكُمْ فِي البلادِ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں عربی کمان تھی،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی دیکھا اس کے ہاتھ میں فارسی کمان تھی،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ کیا ہے؟ اسے پھینک دو،اور تم پر یہ اور اس کی مثل لازم ہیں،اور کامل نیزے تم پر لازم ہیں،کیونکہ اللہ ان کے ذریعے تمہیں دین میں مدد عطا فرمائے گا اور تمہیں شہروں میں اقتدار عطا کرے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ ابن ماجہ۔