Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3894 (مشکوۃ المصابیح)

[3894] رواہ مسلم (2113/103)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيہَا كَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس قافلے کے ساتھ کتا اور گھنٹی ہو تو (رحمت کے) فرشتے اس کے ساتھ نہیں چلتے۔‘‘ رواہ مسلم۔