Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3895 (مشکوۃ المصابیح)
[3895] رواہ مسلم (104/ 2114)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((الْجَرَسُ مَزَامِيرُ الشَّيْطَانِ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’گھنٹی،شیطان کے ساز ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔