Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3902 (مشکوۃ المصابیح)
[3902] متفق علیہ، رواہ البخاري (1800) و مسلم (1928/180)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَطْرُقُ أَہْلَہُ لَيْلًا وَكَانَ لَا يَدْخُلُ إِلَّا غُدْوَةً أَوْ عَشِيَّةً
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جب سفر سے واپس آتے تو) وہ رات کے وقت اپنے اہل خانہ کے ہاں تشریف نہیں لاتے تھے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن کے پہلے پہر یا پچھلے پہر تشریف لایا کرتے تھے۔متفق علیہ۔