Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3901 (مشکوۃ المصابیح)

[3901] رواہ البخاري (6185)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أنسٍ: أَنَّہُ أَقْبَلَ ہُوَ وَأَبُو طَلْحَةَ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَمَعَ النَّبِيِّ ﷺ صَفِيَّةُ مُرْدِفَہَا عَلَی رَاحِلَتہ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ وہ اور ابوطلحہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں واپس آ رہے تھے جبکہ صفیہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے سوار تھیں۔رواہ البخاری۔