Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3921 (مشکوۃ المصابیح)

[3921] صحیح، رواہ أبو داود (2777)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ أَہْلَہُ إِذَا قَدِمَ مِنْ سفرٍ أوَّلُ الليلِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے اہل خانہ کے پاس آنے کا بہترین وقت رات کا ابتدائی حصہ ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔