Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3922 (مشکوۃ المصابیح)
[3922] رواہ مسلم (683/313)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن أبي قتادةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ فَعَرَّسَ بِلَيْلٍ اضْطَجَعَ عَلَی يَمِينِہِ وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَہُ وَوَضَعَ رَأْسَہُ عَلَی كَفِّہِ. رَوَاہُ مُسلم
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت پڑاؤ ڈالتے تو آپ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جاتے اور جب صبح سے تھوڑا سا پہلے پڑاؤ ڈالتے تو آپ اپنی کہنی کھڑی کرتے اور اپنا سر اپنی ہتھیلی پر رکھتے۔رواہ مسلم۔