Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3935 (مشکوۃ المصابیح)

[3935] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1549 وقال: حسن غریب) و أبو داود (2635) ٭ ابن عصام لا یعرف حالہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عصامٍ المزنيِّ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ: ((إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

عصام مزنی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں ایک لشکر میں بھیجا تو فرمایا:’’جب تم کوئی مسجد دیکھو یا کسی مؤذن کو سنو تو پھر تم کسی کو قتل نہ کرو۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔