Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3941 (مشکوۃ المصابیح)
[3941] رواہ مسلم (142/ 1812)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أُمِّ عطيَّةَ قَالَتْ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَخْلُفُہُمْ فِي رِحَالِہِمْ فَأَصْنَعُ لَہُمُ الطَّعَامَ وَأُدَاوِي الْجَرْحَی وَأَقُومُ عَلَی المرضی. رَوَاہُ مُسلم
ام عطیہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شرکت کی،میں اِن کے سامان کے پاس رہا کرتی تھی،اِن کے لیے کھانا تیار کرتی،زخمیوں کا علاج کرتی اور مریضوں کی دیکھ بھال کیا کرتی تھی۔رواہ مسلم۔