Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3942 (مشکوۃ المصابیح)

[3942] متفق علیہ، رواہ البخاري (3015) و مسلم (1744/25)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا۔متفق علیہ۔