Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3947 (مشکوۃ المصابیح)

[3947] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1677 وقال: ضعیف) ٭ محمد بن إسحاق بن یسار مدلس و عنعن و محمد بن حمید: ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن عبدِ الرَّحمنِ بن عَوفٍ قَالَ: عَبَّأَنَا النَّبِيُّ ﷺ ببدر لَيْلًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عبدالرحمٰن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بدر کے مقام پر ہمیں رات کے وقت ہی تیار کر دیا تھا۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔