Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3948 (مشکوۃ المصابیح)
[3948] صحیح، رواہ الترمذي (1682 وقال: حسن صحیح غریب) و أبو داود (2597)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن الْمُہلب أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنْ بَيَّتَكُمُ الْعَدُوُّ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ: حم لَا ينْصرُونَ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
مہلّب ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اگر دشمن تم پر شب خون مارے تمہارا شعار (کوڈ ورڈ) یہ ہونا چاہیے: حٰمٓ لَا یُنْصَرُوْنَ۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔