Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3949 (مشکوۃ المصابیح)
[3949] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2595) ٭ حجاج بن أرطاۃ ضعیف مدلس و قتادۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن سَمُرةَ بن جُندبٍ قَالَ: كَانَ شِعَارُ الْمُہَاجِرِينَ: عَبْدَ اللہِ وَشِعَارُ الْأَنْصَار: عبدُ الرَّحمنِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،مہاجرین کا شعار (کوڈ ورڈ) ’’عبداللہ‘‘ اور انصار کا شعار ’’عبد الرحمن‘‘ تھا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔