Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3950 (مشکوۃ المصابیح)

[3950] حسن، رواہ أبو داود (2638)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أبي بكر زمن النَّبِي صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم فبيَّتْناہُم نَقْتُلُہُمْ وَكَانَ شِعَارُنَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ: أَمِتْ أَمِتْ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دور میں ابوبکر ؓ کی معیت میں جہاد کیا،ہم نے ان پر شب خون مارا،ہم انہیں قتل کرتے،اور اس رات ہمارا شعار تھا: أَمِتْ،أَمِتْ یعنی مارو،مارو۔حسن،رواہ ابوداؤد۔