Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3951 (مشکوۃ المصابیح)
[3951] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2656) ٭ قتادۃ و الحسن مدلسان و عنعنا .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن قيسِ بنِ عُبادٍ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ ﷺ يَكْرَہُونَ الصَّوْتَ عِنْدَ الْقِتَالِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
قیس بن عبادہ ؒ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ قتال کے وقت (اللہ کے ذکر کے علاوہ) شور و شغب کو ناپسند کرتے تھے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔