Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3952 (مشکوۃ المصابیح)
[3952] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1583 وقال: حسن صحیح غریب) و أبو داود (2670) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن سَمُرَة بن جُنْدُبٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((اقْتُلُوا شُيُوخَ الْمُشْرِكِينَ وَاسْتَحْيُوا شَرْخَہُمْ)) أَيْ صِبْيَانَہُمْ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
سمرہ بن جندب ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مشرکین کے بوڑھوں کو قتل کرو اور ان کے بچوں کو زندہ رکھو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔