Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3953 (مشکوۃ المصابیح)
[3953] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2616) [و ابن ماجہ (2843)] ٭ صالح بن أبی الأخضر: ضعیف یعتبر بہ و فیہ علۃ أخری .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عُروَةَ قَالَ: حدَّثني أسامةُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ عَہِدَ إِلَيْہِ قَالَ: ((أَغِرْ عَلَی أُبْنَی صباحا وَحرق)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عروہ ؒ بیان کرتے ہیں،اسامہ ؓ نے مجھے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے وصیت کرتے ہوئے فرمایا:’’اُبنٰی پر صبح کے وقت حملہ کر اور (ان کی کھیتیاں اور درخت) جلا دے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔