Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3954 (مشکوۃ المصابیح)
[3954] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2664) ٭ فیہ إسحاق بن نجیح غیر الملطي: مجھول، و مالک بن حمزۃ: مستور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمَ بَدْرٍ: ((إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوہُمْ وَلَا تَسُلُّوا السُّيُوفَ حَتَّی يَغْشَوْكُمْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ
ابواُسید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بدر کے موقع پر فرمایا:’’جب وہ تمہارے قریب آ جائیں تو پھر ان پر تیر چلاؤ اور جب تک وہ تمہارے بہت قریب نہ آ جائیں تلواریں نہ سونتو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔