Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3959 (مشکوۃ المصابیح)

[3959] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (2762) ٭ فیہ عمر بن ھارون: متروک و للحدیث شواھد ضعیفۃ، انظر بلوغ المرام بتحقیقي (1306)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ ثَوْبَانَ بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَصَبَ الْمَنْجَنِيقَ عَلَی أَہْلِ الطائفِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا

ثوبان بن یزید سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اہل طائف پر منجنیق نصب کی۔امام ترمذی ؒ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الترمذی۔