Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3960 (مشکوۃ المصابیح)

[3960] رواہ البخاري (3010)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((عَجِبَ اللہُ مِنْ قَوْمٍ يُدْخَلُونَ الْجَنَّةَ فِي السَّلَاسِلِ)) . وَفِي رِوَايَةٍ: ((يُقَادُونَ إِلی الجنَّةِ بالسلاسل)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ ان لوگوں پر خوش ہوتا ہے جو پابند سلاسل جنت میں داخل کیے جائیں گے۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے:’’جنہیں بیڑیاں پہنا کر جنت کی طرف چلایا جائے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔