Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3978 (مشکوۃ المصابیح)
[3978] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1579 وقال: حسن غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ الْمَرْأَةَ لَتَأْخُذُ لِلْقَوْمِ)) يَعْنِي تُجيرُ علی الْمُسلمين. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک عورت،قوم کفار کو مسلمانوں کی طرف سے پناہ دے سکتی ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔