Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3992 (مشکوۃ المصابیح)
[3992] رواہ البخاري (3067)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: ذَہَبَتْ فَرَسٌ لَہُ فَأَخَذَہَا الْعَدُوُّ فَظَہَرَ عَلَيْہِمُ الْمُسْلِمُونَ فَرُدَّ عَلَيْہِ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللہِ ﷺ. وَفِي رِوَايَةٍ: أَبَقَ عَبْدٌ لَہُ فَلَحِقَ بِالرُّومِ فَظَہَرَ عَلَيْہِمُ الْمُسْلِمُونَ فَرَدَّ عَلَيْہِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ بَعْدَ النَّبِيَّ ﷺ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،ان کا گھوڑا بھاگ گیا تو دشمن نے اسے پکڑ لیا،مسلمان ان پر غالب آ گئے تو وہی گھوڑا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں مجھے لوٹا دیا گیا۔اور ایک روایت میں ہے،ان کا ایک غلام فرار ہو کر رومیوں سے جا ملا،جب مسلمان ان پر غالب آ گئے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خالد بن ولید ؓ نے وہ مجھے لوٹا دیا۔رواہ البخاری۔