Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3999 (مشکوۃ المصابیح)

[3999] رواہ البخاري (3154)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابْن عمر قَالَ: كُنَّا نُصِيبُ فِي مَغَازِينَا الْعَسَلَ وَالْعِنَبَ فنأكلہ وَلَا نرفعُہ رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،غزوات میں ہمیں شہد اور انگور ملتے تو ہم انہیں کھا لیتے تھے،اور انہیں اوپر (آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) تک نہیں پہنچاتے تھے۔رواہ البخاری۔