Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4001 (مشکوۃ المصابیح)

[4001] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1553 وقال: حسن صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِنَّ اللہَ فَضَّلَنِي عَلَی الْأَنْبِيَاءِ أَوْ قَالَ: فَضَّلَ أُمَّتِي عَلَی الْأُمَمِ وأحلَّ لنا الْغَنَائِم . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوامامہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ نے مجھے تمام انبیا ؑ پر فضیلت عطا کی ہے۔‘‘ یا فرمایا:’’میری امت کو تمام امتوں پر فضیلت عطا کی گئی ہے اور ہمارے لیے مالِ غنیمت حلال کیا گیا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔