Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4002 (مشکوۃ المصابیح)
[4002] إسنادہ صحیح، رواہ الدارمي (229/2 ح 2487) [و أبو داود (2718) و مسلم (1809مطولاً)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: يَوْمئِذٍ يَوْمَ حُنَيْنٍ: ((مَنْ قَتَلَ كَافِرًا فَلَہُ سَلَبُہُ)) فَقَتَلَ أَبُو طَلْحَةَ يَوْمَئِذٍ عِشْرِينَ رَجُلًا وَأَخَذَ أسلابہم. رَوَاہُ الدَّارمِيّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ حنین کے موقع پر فرمایا:’’جس نے کسی کافر کو قتل کیا تو اس کا سازو سامان اسی کا ہے۔ابوطلحہ ؓ نے اس روز بیس آدمی قتل کیے اور انہوں نے ان کا سازو سامان لے لیا۔اسنادہ صحیح،رواہ الدارمی۔