Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4003 (مشکوۃ المصابیح)

[4003] حسن، رواہ أبو داود (2721)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَضَی فِي السَّلَبِ لِلْقَاتِلِ. وَلَمْ يُخَمِّسِ السَلَب. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عوف بن مالک اشجعی اور خالد بن ولید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جنگ میں قتل ہو جانے والے شخص کے سازو سامان کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ وہ اس کے قاتل کا ہے،اور آپ نے مقتول کے سازو سامان سے خمس نہیں نکالا۔حسن،رواہ ابوداؤد۔