Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4004 (مشکوۃ المصابیح)
[4004] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2722) ٭ فیہ أبو عبیدۃ: لم یسمع من أبیہ، فالسند منقطع .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: نَفَّلَنِي رَسُولِ اللہِ ﷺ يَوْمَ بَدْرٍ سَيْفَ أَبِي جَہْلٍ وَكَانَ قَتَلَہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ بدر کے موقع پر ابوجہل کی تلوار مجھے اضافی طور پر عطا فرمائی اور انہوں (ابن مسعود ؓ) نے اسے قتل کیا تھا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔