Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4013 (مشکوۃ المصابیح)
[4013] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2715) ٭ الولید: شامي و قال البخاري في زھیر بن محمد: ’’ماروی عنہ أھل الشام فإنہ مناکیر‘‘ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ حَرَّقُوا مَتَاعَ الْغَالِّ وضربوہ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،ابوبکر اور عمر ؓ نے خیانت کرنے والے کے مال و متاع کو جلا دیا اور اس کی پٹائی کی۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔