Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4014 (مشکوۃ المصابیح)

[4014] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2716) ٭ خبیب: مجھول، و جعفر بن سعد: ضعفہ الجمھور .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ يَكْتُمُ غَالًّا فَإِنَّہُ مِثْلُہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کرتے تھے:’’جو شخص خیانت کرنے والے کی پردہ پوشی کرتا ہے تو وہ بھی اسی کی طرح ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔