Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4018 (مشکوۃ المصابیح)

[4018] إسنادہ حسن، رواہ [أحمد 271/1 ح 2445] و ابن ماجہ (2808) و الترمذي (1561 وقال: حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَنَفَّلَ سيفَہ ذَا الفَقارِ يومَ بدْرٍ رَوَاہُ أَحْمد وَابْن مَاجَہْ وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ وَہُوَ الَّذِي رَأَی فِيہِ الرُّؤْيَا يَوْم أحد

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوہ بدر کے روز اپنی تلوار ذوالفقار حصہ سے زیادہ لی۔ابن ماجہ اور امام ترمذی نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں،اور یہ وہی ہے جو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوہ احد کے روز خواب میں دیکھی تھی۔اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ۔