Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4023 (مشکوۃ المصابیح)

[4023] سندہ حسن، رواہ الدارمي (230/2 ح 2490، نسخۃ محققۃ: 2530)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ: ((أَدُّوا الْخِيَاطَ وَالْمِخْيَطَ وَإِيَّاكُمْ وَالْغُلُولَ فَإِنَّہُ عَارٌ عَلَی أَہْلِہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ الدَّارِمِيُّ

عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا کرتے تھے:’’دھاگہ اور سوئی بھی (مالِ غنیمت میں) جمع کرا دو اور خیانت سے بچو،کیونکہ روزِ قیامت وہ خیانت کرنے والے کے لیے باعثِ عار ہو گی۔‘‘ سندہ حسن،رواہ الدارمی۔