Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4022 (مشکوۃ المصابیح)

[4022] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2706) ٭ ابن حرشف: مجھول .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: كنَّا نأكلُ الجَزورَ فِي الغزْوِ وَلَا نُقَسِّمُہُ حَتَّی إِذَا كُنَّا لَنَرْجِعُ إِلَی رِحَالِنَا وأخْرِجَتُنا مِنْہُ مَمْلُوءَة. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عبدالرحمٰن کے آزاد کردہ غلام قاسم،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کسی صحابی سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: ہم جہاد میں اونٹ کا گوشت کھایا کرتے تھے اور ہم اسے تقسیم نہیں کیا کرتے تھے،حتی کہ جب ہم اپنی منزلوں کو لوٹتے تو ہماری خورجیاں اس سے بھری ہوتی تھیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔