Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4032 (مشکوۃ المصابیح)

[4032] صحیح، رواہ النسائي (7/ 221 ح 4396) [و أصلہ متفق علیہ (البخاري: 2488 ومسلم: 1968)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن رافعِ بن خديجٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَجْعَلُ فِي قَسْمِ الْمَغَانِمِ عَشْرًا مِنَ الشّاءِ بِبَعِير. رَوَاہُ النَّسَائِيّ

رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مال غنیمت کی تقسیم میں ایک اونٹ کے بدلے میں دس بکریاں مقرر فرمایا کرتے تھے۔صحیح رواہ النسائی۔