Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4041 (مشکوۃ المصابیح)
[4041] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (279/1 ح 623)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَسْلَمَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ ضَرَبَ الْجِزْيَةَ عَلَی أَہْلِ الذَّہَبِ أربعةَ دنانيرَ وعَلی أہلِ الوَرِقِ أَرْبَعِينَ دِرْہَمًا مَعَ ذَلِكَ أَرْزَاقُ الْمُسْلِمِينَ وَضِيَافَةُ ثلاثةِ أيامٍ. رَوَاہُ مَالك
اسلم سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ نے سونے والوں پر چار دینار اور چاندی والوں پر چالیس درہم جزیہ مقرر فرمایا،اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی ضروریات زندگی اور تین دن کی ضیافت۔اسنادہ صحیح،رواہ مالک۔