Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4040 (مشکوۃ المصابیح)

[4040] صحیح، رواہ الترمذي (1589)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا نَمَرُّ بِقَوْمٍ فَلَا ہُمْ يُضَيِّفُونَا وَلَا ہُمْ يُؤَدُّونَ مَا لنا عَلَيْہِم منَ الحقِّ وَلَا نَحْنُ نَأْخُذُ مِنْہُمْ. فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنْ أَبَوْا إِلَّا أنْ تأخُذوا كُرہاً فَخُذُوا)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! ہم کسی قوم کے پاس سے گزرتے ہیں تو وہ نہ تو ہماری مہمان نوازی کرتے ہیں اور نہ وہ ہمارا وہ حق دیتے ہیں جو ان پر عائد ہوتا ہے اور ہم بھی ان سے اپنا حق (زبردستی) حاصل نہیں کرتے،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر وہ انکار کریں اور تمہیں زبردستی لینا پڑے تو لو۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔