Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4069 (مشکوۃ المصابیح)

[4069] رواہ البخاري (2057)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عَائِشَة قَالَت: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ ہُنَا أَقْوَامًا حَدِيثٌ عَہْدُہُمْ بِشِرْكٍ يَأْتُونَنَا بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي أَيَذْكُرُونَ اسْمَ اللہِ عَلَيْہَا أَمْ لَا؟ قَالَ: ((اذْكُرُوا أَنْتُم اسمَ اللہِ وكلوا)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا،اللہ کے رسول! یہاں کچھ ایسے لوگ ہیں جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں،وہ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں،ہم نہیں جانتے کہ آیا وہ اس پر اللہ کا نام لیتے ہیں یا نہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم اللہ کا نام لو اور کھاؤ۔‘‘ رواہ البخاری۔