Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4068 (مشکوۃ المصابیح)
[4068] رواہ مسلم (1931/10)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ فِي الَّذِي يُدْرِكُ صَيْدَہُ بَعْدَ ثَلَاثٍ: ((فكلہ مَا لم ينتن)) . رَوَاہُ مُسلم
ابو ثعلبہ خشنی ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں،جو تین روز بعد اپنا شکار پاتا ہے،فرمایا:’’اگر وہ بدبودار نہیں ہوا تو اسے کھا لے۔‘‘ رواہ مسلم۔