Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4088 (مشکوۃ المصابیح)

[4088] حسن، رواہ الترمذي (1473 وقال: غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ أَكْلِ الْمُجَثَّمَةِ وہيَ الَّتِي تُصْبَرُ بالنَّبلِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجثمہ کے کھانے سے منع فرمایا ہے،اور یہ وہ ہے جسے باندھ کر تیر مارے جائیں۔حسن،رواہ الترمذی۔