Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4090 (مشکوۃ المصابیح)
[4090] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2826) ٭ عمرو بن عبد اللہ بن الأسوار الیماني: ضعفہ الجمھور و الجرح مقدم .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ شَرِيطَةِ الشَّيْطَانِ. زَادَ ابْنُ عِيسَی: ہِيَ الذَّبِيحَةُ يُقْطَعُ مِنْہَا الْجِلْدُ وَلَا تُفْرَی الْأَوْدَاجُ ثُمَّ تُتْرَكُ حَتَّی تَمُوتَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس اور ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شیطان کے شریطہ سے منع فرمایا ہے،ابن عیسیٰ نے اضافہ نقل کیا ہے،یہ (شریطہ) وہ ذبیحہ ہے کہ اس کی جلد کاٹ دی جائے اور اس کی رگیں نہ کاٹی جائیں،پھر اسے چھوڑ دیا جائے حتی کہ وہ مر جائے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔