Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4091 (مشکوۃ المصابیح)

[4091] صحیح، رواہ أبو داود (2828) و الدارمي (84/2 ح 1985)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد والدارمي

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنین (پیٹ کے بچے) کی ماں کا ذبح کرنا اُس کا ذبح کرنا ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و الدارمی۔